ہمارے ساتھ شراکت داری کیجیے
اِتنے سالوں کے دوران، ہم نے ایک مضبوط نیٹ ورک قائم کیا ہے جو صارفین کوآگے بڑھنے اور کامیابی حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لیے ایک ٹیم کے طور پرمل کر کام کرتا ہے۔
ٹریڈ ونڈ کے لیے ریفرل کے طورپر کام کیجیے اور اپنے نیٹ ورک میں موجود کمپنیوں کو مالی استحکام اور ترقی کے لیے فنڈز حاصل کرنے میں مدد کریں۔ ہم ریفرلز کے لیے جو ٹریڈ ونڈ کو نئے صارفین سے متعارف کراتے ہیں، خاطر خواہ کمیشن پیش کرتے ہیں۔
بینک
بروکرز
دیگر نجی قرض دہندگان
بین الاقوامی اکاؤنٹنگ اور قانونی فرمیں
بین الاقوامی انشورنس اور لاجسٹک کمپنیاں
ہمارے ساتھ جڑے رہیے، ہم ساتھ مل کر آپ کے فراہم کردہ رابطے کو مطلوبہ فنانسنگ فراہم کرسکتے ہیں۔