ہمارا مشن

ہم اپنے صارفین کی ضرورت اور مؤثّر لاگت کو پیشِ نظر رکھتے ہوِئے تجارتی مالیاتی سہولیات فراہم کرتے ہیں جوچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے بہتر کیش فلو کی ضمانت ہے۔

ٹریڈ ونڈ فنانس میں، ہم نہ صرف تجارتی مالیات کے ماہر ہیں بلکہ اسکی اہمیت کو بھی سمجھتے ہیں۔

مالیاتی سہولیات, ہمارے بنیادی کاروبار ہونے کے ساتھ ساتھ، کمپنیوں اور ان کو بنانے والے لوگوں کے حالات کو بہتر بنانے کی کوششوں پر مثبت اثرات ڈالتی ہے، جو ہما رے لئے باعثِ خوشی ہے۔ خاص طور پر ایس ایم ای کمیونٹی، جس کی ہم خدمت کرتے ہیں ۔ جب بھی ہم کسی کلائنٹ کے ساتھ کام کرنا شروع کرتے ہیں تو ہم ان کی طویل مدتی کامیابی کو یقینی بناتے ہے۔ ہماری مقامی ماہرین کی ٹیم سمجھ بوجھ کے ساتھ عالمی تجربے کو یکجا کرکے دنیا بھر میں آپ کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے اوراس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہم آپ کو بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرسکیں، ہم آپ کے کاروباری ماڈل، منفرد حالات اور مستقبل کے عزائم کے بارے میں سننے اور جاننے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

ہم اپنی جرمن بنیادوں اور بائیس سال کامیابی سے کام کرنے پرفخرمحسوس کرتے ہیں۔

ہم اپنے اس بائیس سالہ تجربے اور مہارت سے آپ کے کاروبار کو ترقی دینے اور دیگر اہداف حاصل کرنے کے لیے درکار کیش فلو بروقت مہیّا کرتے ہیں۔ ہماری جرمن اقدار اور بنیادیں ہمارے اعلیٰ عظائم اوراخلاق کی عکاسی کرتیں ہیں۔ ہم باہمی تعاون اور ایک عزم کے ساتھ پوری دنیا میں اعلیٰ خدمات فراہم کررہے ہیں۔

Global Trade Finance Solutions for Global Clients

ہم اپنی جرمن بنیادوں اور بائیس سال کامیابی سے کام کرنے پرفخرمحسوس کرتے ہیں۔

ہم اپنے اس بائیس تصور اور مہارت سے آپ کو کاروبار کو ترقی دینے اور دیگر احداف حاصل کرنے کے لیے درکار فلو بروقت مہیّا کرتے ہیں۔ ہمارے جرمن اقدار اور بنیادیں ہمارے اعلیٰ عظائم اوراخلاق کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہم تعاون اور ایک عزم کے ساتھ پوری دنیا میں اعلیٰ خدمات فراہم کرتے ہیں۔

Tradewind Finance
ٹریڈ ونڈ فنانس۔

ہماری توجہ آپ کے مستقبل کی مالی ضروریات اور آپ کے ساتھ طویل مدّتی تعلقات قائم کرنے پر مرکوز رہتی ہے اور ہم بھرپور اعتماد کے ساتھ آپ کی خدمت کرتے ہیں کیونکہ ہم ہماری پیش کردہ مالی سہولیات کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں۔

ایکسپورٹ فیکٹورنگ

کیش فلو کو تیز کریں، وصولیوں کو بہتر بنائیں اور خراب قرضوں کی نمائش کو کنٹرول کریں۔

ہمارے خریداد

ٹریڈ ونڈ مختلف صنعتوں میں وسیع علم کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر کمپنیوں کی مالی معاونت کرتا ہے۔

ہمارا نیٹ ورک

ہم کلیدی شعبوں میں مقامی مہارت کے ساتھ عالمی سطح کو یکجا کرتے ہیں۔

ہماری ٹیم

ایک عالمی کمپنی کے طور پر، Tradewind تمام پس منظر کے لوگوں کے ساتھ ایک متنوع ٹیم پر بنایا گیا ہے۔