Dickson Au

Regional Commercial Leader Far East
مشرق بعید کے ریجنل لیڈرکے طور پر، میں خطے میں کاروباری ترقی اور کلائنٹ مینجمینٹ کی حکمت عملیوں کو تیار کرنے کی ذمہ داری ادا کرتا ہوں، بشمول ہانگ کانگ، جوعوامی جمہوریہ چین، اور جنوب مشرقی ایشیا تک محدود نہیں ہے۔

"سن 2020 میں ٹریڈوونڈ میں شمولیت اختیارکرنے سے پہلے، میں Bibby Financial Services Asia میں سیلز اور بزنس ڈویلپمنٹ کا سربراہ تھا۔ 20 سال سے زیادہ پرمحیط اپنے کیریئر کے دوران، میں نے Sumitomo Mitsui Banking Corporation میں اور چین کے کاروبار میں مصروف ایک صدی پرانی HK کی فہرست میں شامل کمپنی میں اعلیٰ منتظم کے طورپرکام کیا ہے۔ میں نے اپلائیڈ فنانس میں ماسٹر ڈگری، یونیورسٹی آف ویسٹرن سڈنی سے اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ڈگری، ہانگ کانگ پولی ٹیکنک یونیورسٹی سے حاصل کی۔ میں مینڈارن، کینٹونیز اورانگریزی ذبان بولنا جانتا ہوں۔ ”

Our Global Office Trade Finance - Hong Kong

Hong Kong

Room 1106, 11/F, Ocean Centre, Harbour City, 5 Canton Road T.S.T., Kowloon, Hong Kong

تنوع اور لگن ہماری ٹیم کی وضاحت کرتی ہے۔

ہم دنیا بھرمیں موجود امریکہ، ایشیا، یورپ اور مشرق وسطیٰ ٹیموں کے خیالات کو یکجا کرتے ہیں، اور اس طرح ہماری مالیاتی خدمات مختلف بازاروں اور صنعتوں میں مددگار ثابت ہوئی ہیں۔